Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں سلام ٹیچرز ڈے پر یوم سیاہ منایا گیا

راؤ طارق مصطفی چیئرمین اگیگا ملتان کی زیر قیادت گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائیر سکینڈری سکول میں سلام ٹیچرز ڈے کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا، جس میں سکولوں کی نجکاری کی پرزور مزمت کی گئی۔

اساتذہ کی ریشنلایزیشن کو روکا جاۓ، لیو انکیشمنٹ کے کالے قانون کو فوری واپس لیا جاۓ، جیسے مطالبات شامل تھے۔

حکومت وقت سے گزارش ہے کہ اساتذہ کے تمام مطالبات ہر صورت پورے کیے جائیں اور آج کے دن کی تمام سرکاری تقریبات کا بائیکاٹ کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button