Breaking NewsEducationتازہ ترین
عید کے فوری بعد اساتذہ کے ای ٹرانسفر راؤنڈ کھولے جانے کا امکان

ترقی اور پروموشن پانیوالے 1200 سے زائد اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ کیجائے گی، ای ٹرانسفر راؤنڈ کے بعد جولائی میں اوپن میرٹ پر ای ٹرانسفر کھولی جائیں گی۔
ذرائع کے مطابق اوپن میرٹ میں تمام اساتذہ کو اپلائی کرنے کا موقع دیا جائے گا، اوپن میرٹ ٹرانسفر کے بعد کابینہ کمیٹی کی منظوری سے اساتذہ کی ریشنلائزیشن ہوگی۔