Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹر کے خراب نتائج : اساتذہ کی شامت آگئی

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں خراب نتائج,سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اتھارٹیز سے تفصیلات مانگ لیں۔

ناقص کارکردگی کے حامل اداروں کے سربراہان اور اساتذہ کےخلاف کارروائی ہوگی۔

تفصیل کےمطابق انٹرمیڈیٹ کے خراب نتائج آنے پر محکمہ سکول ایجوکیشن متحرک ہوگیا۔

بورڈز سے کم نتائج دینے والے سکولوں کے سربراہان اور اساتذہ کی کارکردگی کے خوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ریکارڈ طلب کرلیا۔

محکمانہ تحقیقات کے بعد ناقص کارکردگی کے حامل سکول سربراہان اور اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button