Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کی جدید طریقہ تدریس سے آگاہی بارے ناظرہ ٹریننگ ورکشاپ

قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ بوسن روڈ ملتان میں اساتذہ کی جدید طریقہ تدریس سے آگاہی بارے ناظرہ ٹریننگ ورکشاپ ہوئی۔

ماسٹر ٹرینرز قاری محمد ابراہیم, راؤ ساجد مصطفی ڈویژنل سیکریٹری اطلاعات ایس ای ایس ضلع ملتان, حاجی محمد احمد, راؤ محمد جاوید, محمد اسلم وٹو, ملک بلال ہانس پی ٹی یو ٹیچر یونین لیڈرز اور ضلع ملتان کے تقریباً دو سو اساتزہ میل فی میل نے بھرپور شرکت کی۔

اس موقع پر محمد یونس خان لودھی صوبائی جوائنٹ سیکریٹری پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب اور راؤ ساجد نے اس قسم کی ٹریننگ ورکشاپ کو اساتزہ کرام کے لیے دور جدید کے طریقہ تدریس سے آگاہی کو سودمند قرار دیتے ہوئے کہ ایسے پروگرامز وقت کے ساتھ ساتھ ضرور ہونے چائیں تاکہ اساتزہ کرام کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا رہے، اور طلباء بھی ان سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔

ناظرہ قرآن پاک مضمون کے لیے اساتزہ کرام کی نئی بھرتی بھی فوری طور پر کی جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button