Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی، اساتذہ کی پوسٹنگ بڑا مسئلہ بن گیا

ترقیوں کے بعد اساتذہ کی تعیناتیوں کا معاملہ، تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی کے باعث ہزاروں اساتذہ کی پوسٹنگ بڑا مسئلہ بن گیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ہزاروں اساتذہ کی ترقیاں کررہا ہے، اساتذہ کی ترقیاں گریڈ 14 سے 20 تک کی جانی ہیں۔سکول ایجوکیشن تعیناتی کیلئے وزیر اعلیٰ سے صرف ایک بار اجازت لے گا۔

پروموشنز کے بعد اساتذہ سے ایڈجسمنٹ کیلئے ترجیحات پوچھی جائیں گی۔
سکول انفارمیشن سسٹم کو ایک دفعہ کھولا جائے گا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق وزیر اعلیٰ کو اس حوالے سے جلد سمری بھجوائی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button