Breaking NewsEducationتازہ ترین
13 ہزار سے زائد سکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ نے کل سے احتجاج کا اعلان کردیا

اُساتذہ کی جانب سے 25 جولائی کو سرکاری سکولوں کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے حوالے کرنے کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔
13 ہزار سے زائد سکولوں کی نجکاری کےلئے اس وقت درخواستوں کی سکروٹنی مکمل ہوچکی ہے اور انٹرویو کاسلسلہ بھی شروع ہے، ان سکولوں میں بڑی تعداد آفٹر نون سکولوں کی ہے ۔