Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز میں اساتذہ کی بھرتی آئندہ ماہ شرو ع ہونے کا امکان

سابق حکومت نے 16ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کےلئے پی سی ایس کو ایڈوائس بھی ارسال کردی گئی تھی۔

حکومت تبدیل ہونے سے بھرتی کا عمل رک گیا، تاہم اب یہ عمل آئندہ سے دوبارا شروع ہوگا ۔
جس کےلئے اسامیاں دوبارہ سے مشتہر کی جائیں گی۔

سکولز حکام کا کہنا ہے کہ نئے تعلیمی سیشن جو اگست میں شروع ہوگا، سے قبل بھرتی کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں