Breaking NewsEducationتازہ ترین

ووٹر فہرستوں کی تصدیق : اساتذہ کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ

ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے عمل میں حصہ لینے والے اساتذہ کو رواں ماہ کی تنخواہ کے ساتھ اعزازیہ دینے کے احکامات جاری کردئے گئے ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ایسے اساتذہ جنہوں نے ووٹر لسٹوں کی تصدیق میں حصہ لیا ۔

ان کو معاوضے کی ادائیگی اس ماہ یقینی بنائی جائے ،اور مئی کی تنخواہ کے ساتھ اعزازیہ کی رقم بھی جاری کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں