Breaking NewsEducationتازہ ترین
ٹیچرز کے ٹرانسفر آرڈر آج جاری ہونے کا امکان

محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے آن لائن ٹرانسفرز کا عمل چند روز قبل پر شروع کیا گیا تھا، جس میں اساتذہ نے مختلف کیٹیگریز (میوچوئل، جنرل، ویڈو، ڈس ایبل وغیرہ) کے تحت اپنی درخواستیں جمع کروائیں۔
اب اس سلسلے کا آخری مرحلہ مکمل ہوگیا، تمام کیٹیگریز کے ٹرانسفر آرڈرز آج سسٹم پر تیار ہو جائیں گے، اور سکول انفارمیشن سسٹم پر باقاعدہ طور پر جنریٹ ہو جائیں گے۔
تمام اساتذہ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ اِن کر کے آرڈر چیک کریں۔




















