Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے سکولوں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اور چینی زبان پڑھانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اور چینی زبان پڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں حکومتی نمائندہ سے چینی وفد ڈائریکٹر یو این آئی انٹرنیشنل نے خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات میں پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اور چائنیز زبان کی تعلیم کی ترویج کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور منصوبے کو حتمی شکل دی گئی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button