Breaking NewsSportsتازہ ترین

تحصیل سپورٹس آفیسر ہارٹ اٹیک سے چل بسے

ٹی ایس او جلال پور پیروالہ محمد عرفان وفات پاگئے۔

تحصیل سپورٹس آفیسر جلال پور پیروالہ محمد عرفان بقصائے الہٰی سے اچانک ہارٹ فیل ہونے کی وجہ سے وفات پاگئے۔

مرحوم کی اچانک وفات کی خبر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کو غمزدہ کرگئی۔

رانا ندیم انجم ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملتان، فاروق لطیف ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر ملتان ٹی ایس او صدر نور خان قیصرانی۔ٹی ایس او شجاعباد عدنان نعیم نے جواں سال سپورٹس آفیسر محمد عرفان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک فرض شناس اور کھیلوں سے محبت کرنے والے افسر تھے۔

جلال پور پیروالہ میں مرحوم کی کھیلوں کے لیے گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

مرحوم کی وفات سے ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں