Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ٹیوٹا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

چیرمین ٹیوٹا اتھارٹی پنجاب مامون جعفر تارڑ نے ٹیوٹا ملازمین کی تنخواہیں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

چیرمین مامون جعفر تارڑ نے ٹیوٹا اساتذہ کرام اور ملازمین کے سکیل ریوائز کرتے ہوئے تمام ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرکے بنیادی تنخواہ میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں۔
ٹیوٹا اتھارٹی، جنوبی پنجاب طلباء وطالبات کے لیے تمام تر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں

اس ضمن میں پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان انجنئیر محمد اسلام کے دفتر میں تقریب منعقد ہوئی، خوشی کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔

ٹیوٹا ملازمین کا احتجاج : صوبائی وزیر نے معاملہ حل کرانے کی یقین دہانی کرادی

صدور شعبہ جات نے میٹنگ میں شرکت کی، اور چیرمین ٹیوٹا کے اس احسن قدم کی بھر پور تعریف اور تائید کی اور امید ظاہر کی کہ ٹیوٹا اساتذہ کرام اور ملازمین کو ڈسپیرٹی الاؤنس ملنے کی خوشخبری بھی جلد ملے گی، تاکہ ملازمین خوش اسلوبی سے اپنے فرائض منصبی انجام دے سکیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button