Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ٹیوٹا نے بھی پنجاب میں اپنے ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا

ٹیوٹا نے بھی پنجاب میں اپنے ادارے چھ ستمبر سے بند کرنے کا اعلان کردیا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ این سی او سی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیوٹا کے ادارے چھ ستمبر سے 11ستمبر تک بند رہیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button