Breaking NewsEducationتازہ ترین

آزادی مارچ : ٹیوٹا نے امتحانات منسوخ کردئے

فنی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ، میٹرک ٹیک اور میٹرک ووکیشنل کے چھبیس ، ستائیس اور اٹھائیس مئی کو ہونے والے پیپرز ملتوی کردیئے گئے۔

فنی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ، میٹرک ٹیک اور میٹرک ووکیشنل کے پیپرز ملتوی کردیئے گئے۔

سیاسی صورتحال کے پیش نظر چھبیس ، ستائیس اور اٹھائیس مئی کو ہونے والے پیپرز ملتوی کیے گئے۔

مذکورہ پیپرز بالترتیب 18 ، 20 اور 21 جون کو لیے جائیں گے۔

ملتوی کیے گئے پیپرز کےلئے امیدواروں کو رولنمبر سلپ 2 جون کو جاری کی جائیں گی۔

30 مئی سے 17 جون تک امتحانات ڈیٹ شیٹ کے مطابق لیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں