Breaking NewsEducationتازہ ترین
11 ہزار اساتذہ اور 3 ہزار اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی مستقلی کےلئے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال

11 ہزار اساتذہ اور 3 ہزار اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی مستقلی کے معاملہ اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ اور اسٹنٹ ایجوکیشن افسران کی مستقلی کے لیے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی۔
اساتذہ و افسران کی مستقلی کے لیے پہلی بار پالیسی تبدیل کی گئی۔