Breaking NewsSportsتازہ ترین
عمران خان پر حملے کے بعد بنگلہ دیش کی انڈر19 کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی
تفصیل کے مطابق وزیر آباد میں سابق وزیر اعظم عمران خان کےپر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد سیکورٹی کو الرٹ کیا گیا ہے، وہاں ملتان میں موجود بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔
پہلے سےتعینات اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کردیاگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔
پاکستان بنگلہ دیش یوتھ سیریز : پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
صبح ٹیموں کو سیکورٹی کے حصار میں سیٹیڈیم لایا گیا، روٹس پر ٹریفک بلاک کردی گئی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واقعہ کے بعد ٹیموں کو ہائی لیول کی سیکورٹی دینے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔