Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان: نیشنل ٹی 20 کپ : راولپنڈی ریجن اور ایبٹ آباد ریجن کا میچ بارش سے متاثر

ملتان: نیشنل ٹیں20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران راولپنڈی ریجن اور ایبٹ آباد ریجن کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے متاثر ہو گیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ٹاس میں تاخیر دیکھنے کو ملی، کیونکہ بارش کے سبب آؤٹ فیلڈ سلو ہو چکی ہے۔

اس بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ کچھ دیر میں تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button