Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا کوالٹی انہانسمنٹ کے زیر اہتمام گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ساہیوال میں تربیتی ورکشاپ

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیراہتمام ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا ، جس کا آغاز تلاوت قران سے کیاگیا۔

ورکشاپ میں ضلع ساہیوال کے گورنمنٹ کالجز کے ٹیچرز نے خصوصی شرکت کی۔

ٹریننگ میں بہاء الدین زکریایونیوسٹی ملتان کے ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ ڈاکٹر محمد فاروق نے بطور ٹرینر لیکچر دیا، اور کوالٹی کو بہتر کرنے کے متعلق بتایا ۔

لیکچر میں سمسٹر سسٹم کے متعلق آگاہ کیا، اور ٹیچرز کے مسائل سنے اور ان کی راہنمائی کی ۔

گریجویٹ کالج کے پرنسپل نے ٹریننگ کے انعقاد کرنے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن اور بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کا شکریہ ادا کیا، اور کہا کہ ایسی ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد بہت ضروری ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button