Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

فاطمہ جناح کالج میں شجرکاری مہم، پودے لگائے گئے

محکمہ جنگلات توسیع سب ڈویژن ملتان کی طرف سے گورنمنٹ فاطمہ جناح کالج میں شجرکاری کی گئی۔

اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی گئی ، جس کی صدارت پرنسپل نے کی، جبکہ مہمان خصوصی ڈویژن فارسٹ آفیسر راشد محمود تھے ۔

اس موقع پر محمد رفیق ممتاز ، محمد زبیر بلاک آفیسر اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button