Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

‘امپورٹڈ حکومت نامنظور’، ٹیوٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

امپورٹڈ حکومت نامنظور’، امریکی مداخلت کیخلاف عوام نے تاریخی احتجاج ریکارڈ کرادیا۔

ایک طرف عوامی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جارہی ہے تو دوسری جانب عوام نے بھی اس پر سخت ردعمل دے دیا ہے، اس وقت ٹوئٹر پر ‘ امپورٹڈ حکومت نامنظور’ ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔

امریکی مداخلت کیخلاف آن لائن احتجاج کے ذریعے ٹوئٹر پر ٹوئٹس کی بھرمار ہے، اس آن لائن احتجاج پر چودہ لاکھ سے زائد افراد نے احتجاج ریکارڈ کرادیا ہے۔

امپورٹڈ حکومت نامنظور کے ٹرینڈز پر عوام کی جانب سے سخت ردعمل بھی دیا جارہا ہے، اور وہ اپوزیشن رہنماؤں کی تصاویر کو بطور میمز بناکر اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button