Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بھارت اور افغانستان کا میچ فکسڈ ہے؟ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

بھارت اور افغانستان کے درمیان ابوظبی میں ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کا میچ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارت اور افغانستان کا میچ فکسڈ ہے کا ٹرینڈ بن گیا، ٹویٹر صارفین نے افغان ٹیم کو ناقص کارکردگی پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ٹویٹر صارفین کا کہنا ہے کہ افغان ٹیم کی ناقص کارکردگی سے میچ فکسنگ عیاں ہوگئی۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ افغان ٹیم جان بوجھ کر خراب کھیل رہی ہے۔
افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اور بھارتی اوپنرز نے جب بولرز کی پٹائی شروع کی تو ٹوئٹر پر ٹرینڈ چل گیا کہ بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ فکسڈ ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button