Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

رواں برس موسم گرما کی تعطیلات دو ماہ کی ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

محکمہ سکولز نے تعلیمی سال میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

جس کے مطابق تعلیمی سال 31 مارچ کی بجائے 31 مئی کو ختم ہو گا۔

نیا تعلیمی سال یکم اگست2022 سے31 مارچ2023 تک ہو گا، بچوں کو گرمیوں کی چھٹیاں صرف 2 ماہ کےلئے دی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button