Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انڈر 19 سکلز اسیسمینٹ کیمپ ملتان کے انضمام الحق ہائی پر فارمنس سینٹر میں جاری

دوسرے مرحلے میں شامل کھلاڑیوں کو کوچز نے صبح کے سیشن میں کیمپ کے بارے میں بتایا۔

دوپہر کے سیشن میں کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں حصہ لیا، انڈر 19 کیمپ کا دوسرا مرحلہ 30 جون تک جاری رہے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button