Breaking NewsEducationتازہ ترین
علمدار کالج میں بی ایس کی کلاسز کا اجرا

گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ کالج ملتان میں بی ایس کی کلاسز کا باقاعدہ اجرا کردیاگیا ہے ۔
پہلے فیز میں چار مضمون اردو، انگلش ، زوالوجی ، اور کیمسٹری میں داخلے شروع کردئے گئے ہیں۔
طلبا 19دسمبر تک اپنے داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں ۔