Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ان فٹ صہیب کی شاندار ڈبل سنچری

فٹنس ایشو کے باعث پاکستان ون ڈے کپ سے رخصت لینے والے انٹرنیشنل بیٹر صہیب مقصود نے سدرن پنجاب کلب کرکٹ میں شاندار ڈبل سنچری سکورکرتے ہوئے اپنی فٹنس ثابت کردی۔

پی سی بی کے زیرںگرانی اور سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کی زیراہتمام جاری نواب عاشق حسین قریشی سی سی اے چیلنج کپ کے ڈویژنل رائونڈ میں ففٹی اوورز اننگز کے دوسرے سیمی فائنل میں صہیب مقصود کی جارحانہ ڈبل سنچری کی بدولت کریسنٹ نے مدمقابل بی ٹی ایم بوریوالہ کو 458 رنز کا وننگ ٹارگٹ دیا جوابی اننگز میں بی ٹی ایم بوریوالہ 248رنز بنا پائی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button