Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یونیورسٹیز آج سے کھل جائیں گے

سردی کی شدت اور بارشوں کے سپل کے باوجود ہائر ایجوکیشن نے موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے ملتان کی تمام یونیورسٹیز آ ج سے کھل جاہیں گی۔

طلباء کی جانب سے سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے اعلیٰ حکام سے چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button