Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

90 سرکاری پرائمری سکولوں کے طلبا وطالبات کو دودھ اور بسکٹ دینے کا فیصلہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے اپنے تحت چلنے والے 90 سرکاری پرائمری سکولوں میں طلباء کی سہولت کے لئے امداد فراہم کرے گی ۔
بتایاگیا ہے کہ سکول طلبا کو یونیوسٹی یوواس اور اینگرو کے تعاون سے منصوبہ کم عمر بچوں میں غذائیت کی کمی کو پورا کرے گا، 90 پرائمری سکولوں کے بچوں کو فری دودھ فراہم کیا جائے گا۔
سکول بریک میں بسکٹ چپس کے ساتھ دودھ بھی دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button