Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر میں 136 مڈل سکولوں کو آفٹر نون پروگرام کے تحت ہائی سکول کا درجہ دے دیا گیا

محکمہ سکولز نے حکومت کی منظوری کے بعد پنجاب بھر میں 136 مڈل سکولوں کو آفٹر نون پروگرام کے تحت ہائی سکول کا درجہ دے دیا ۔
اپ گریڈ کئے گئے سکولوں میں 92 فیصد سکول لڑکیوں کے ہیں جبکہ 10 فیصد بوائز سکولز ہیں، اپ گریڈ ہونے والے سکولوں آئندہ مالی سال میں فنڈز جاری کئے جائیں گے۔