Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا: یو ایس ایڈ پروگرام کے تحت طالبات میں سکالرشپ چیک تقسیم

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان یو ایس ایڈ پروگرام کے تحت طالبات میں سکالرشپ چیک تقسیم کیے گئے۔

ڈین و انچارج ڈاکٹر محمد عزیر نے سوشل سائنسز کی 20 سے زائد طالبات کے مابین چیک تقسیم کرنے کے عمل کو سراہا ۔

اس موقع پر ڈاکٹر جاوید سلیانہ، ڈاکٹر عنبرین علیم ، انتخاب عالم و دیگر سٹاف موجود تھا۔

یو ایس ایڈ پروگرام کے تحت طالبات کے مابین فی کس 2 لاکھ روپے کے چیک ڈاکٹر عنبرین علیم نے تقسیم کیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button