Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے معاہدوں اور ایم او یوز کا جائزہ لینے کےلئے کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر علیم خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد وائس چانسلر نے کمیٹی کی تشکیل نو کردی ہے یہ کمیٹی تمام معاہدوں پر نظر ثانی کے بعد سینڈیکیٹ میں پیش کرے گی۔
کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نعمان عباسی ہوں گے جبک ممبران میں ڈائریکٹر اورک ،رجسٹرار، ڈپٹی رجسٹرار (جنرل) شامل ہوں گے ۔