Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : ایم فل اردو کے تدریسی شیڈول کی منظوری

وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی نے شعبہ اردو کے ایم فل اردو کے تدریسی شیڈول کی مںظوری دےدی.

جاری اعلامیہ کے مطابق اکیڈمک کونسل کی منظوری کے بعد ایم فل اردو کےمڈ ٹرم امتحانات 2 جنوری 2023 کوہوں گے۔

فائنل امتحان 27 فروری کو جبکہ نتائج کااعلان 3 مارچ 2023 کو کیا جائے گا۔

دوسرے سمسٹر کاآغاز چار مارچ سےکیاجائے گا، مڈٹرم 17 اپریل کو ہونگے، جبکہ فائنل19جون کومنعقد ہوں۔

نتائج کااعلان 30جون کو کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button