Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا: وائس چانسلر نے رجسٹر منگوا لئے

یونیورسٹی کے دفاتر میں ملازمین کی بروقت حاضری یقینی بنانے کےلئے وائس چانسلر نے رجسٹر منگوا لئے۔

تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ملازمین کے تاخیر سے آنے کانوٹس لیتے ہوئے حاضری رجسٹرار منگوا لئے، بتایا گیا ہے کہ وائس چانسلر کو اطلاع دی گئی کہ ایڈمن بلاک کے ملازمین اور افسر تاخیر سے آفس آتے ہیں، جس پر وی سی نے پونے نو بجے تمام دفاتر سے حاضری رجسٹر منگوا لیے اور غیر حاضر ملازمین سے وضاحت طلب کرلی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button