Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کا بجلی کا بڑھتا ہوا بل کم کرنے کےلئے ایئرکنڈیشنز کے استعمال پر پابندی لگادی گئی

ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ملتان مین تاحال گرمی کی شدت موجود ہے، جس کی وجہ سے دفاتراور گھروں میں ایئر کنڈیشنز تاحال استعمال ہورہے ہیں جبکہ زکریا یونیورسٹی کے بل کا حجم بھی کم نہیں ہورہا، جس پر وائس چانسلر ڈاکٹرزبیر نے فوری طوپر یونیورسٹی کے تمام شعبوں انتظامی دفاترمیں ایئرکنڈیشن کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یکم نومبر سے تمام کیمپسز میں ایئرکنڈیشن کے استعمال پرپابندی ہوگی، پراجیکٹ ڈائریکٹر الیکٹریکل ونگ بندش کو یقینی بنائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button