Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر زبیر اقبال ایک ہفتہ کے لیے برطانیہ کے دورہ پر روانہ

وائس چانسلر جامعہ زکریا پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال ایک ہفتہ کے لیے برطانیہ کے دورہ پر روانہ، ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان جامعہ زکریا کے قائم مقام وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا۔
ایک ہفتے قبل اس حوالے سے محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے باقاعدہ احکامات جاری کئے تھے ۔