Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کی سٹریٹجک پلاننگ کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے یونیورسٹی کی سٹریٹجک پلاننگ کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔
جاری مراسلے کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر صائقہ امتیاز آصف ڈین، فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز اینڈ لینگویجز چیئرپرسن ہوں گی جبکہ پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن بچہ، ڈائریکٹر آئی ایم ایس کنوینر ہوں گے جبکہ ممبران میں پروفیسر ڈاکٹر فقیر محمد ڈین، فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر عمران جاوید کاسپام، پروفیسر ڈاکٹر آصف یاسین شعبہ تجارت جسٹرار اور ایڈیشنل خزانہ دار شامل ہوں گے ۔