Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

دو وائس چانسلرز کی ملاقات

وائس چانسلر بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ سے ملاقات کی اور ان کو پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

دونوں وائس چانسلرز نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے مستقبل میں دونوں یونیورسٹیوں کے درمیان تحقیقی، علمی اور انتظامی معاملات پر ایک دوسرے سے استفادہ کرنے پر اتفاق کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button