Breaking NewsEducationتازہ ترین

دو بڑے وائس چانسلرز کی ملاقات

محمد نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کے ساتھ ملاقات کی ۔

ملاقات میں انجینئرنگ یونیورسٹی کے رجسٹرار محمد عاصم بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

انجینئرنگ یونیورسٹی میں بطور وائس چانسلر چارج سنبھالنے کے بعد بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کے ساتھ پہلی ملاقات تھی، جس میں وائس چانسلر نے تعلیمی امور پر تفصیل گفتگو کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں