Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

چانسلر سے ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کی ملاقات

بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے گورنر پنجاب کے ساتھ ملاقات کی۔

وائس چانسلر بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر نے پنجاب کے نئے گورنر بلیغ الرحمن کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، اور گورنر پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر رحیم یار خان سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلمان بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button