Breaking NewsEducationتازہ ترین

چانسلر سے ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کی ملاقات

بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے گورنر پنجاب کے ساتھ ملاقات کی ۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کی ملاقات خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان میں ہوئی، جہاں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کی ایک تقریب منعقد کی گئی۔

جس میں مہمان خصوصی گورنر پنجاب تھے، اور ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے خواجہ فرید یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی دعوت پر اس تقریب میں شرکت کی ۔

اس موقع پر گورنر پنجاب نے وائس چانسلر کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی، اور یونیورسٹی میں تعلیم کے فروغ کے لیے کی جانے والی کاوشوں کا بھی ذکر کیا ۔

اس موقع پر چیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں