Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کی ویڈیو وائرل ہوگئی

بی زی یو کے وی سی کی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائر ل ہے ، جس میں وائس چانسلر ایک مالی کے بچوں کو صبح واک کے ٹائم پڑھنے کی تلقین کررہے ہیں ، اور مالی کو کہ رہے ہیں کہ سب کوتعلیم حاصل کرنا چاہیے تاکہ وہ معاشرےسے اپنا حصہ وصول کرسکیں ، یہ ضروری نہیں کہ مالی کا بیٹا مالی بنے اور ڈرائیور کا بیٹا ڈرائیور بنے۔

اس لئے تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں اور اپنے بچوں کا پڑھائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button