Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹر کے نتائج میں وہاڑی کے طلباء کی شاندار کارکردگی

گیارہویں جماعت کے نتائج میں وہاڑی کے طلباء نے کامیابی میں لودہراں،ملتان اورخانیوال کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

اس سلسلے میں وہاڑی کے طلباء کی کامیابی کی شرح 48.07،ملتان میں 44.07،لودہراں 42.46جبکہ خانیوال کے طلباء کے پاس ہونے کی شرح 39.81فیصد رہی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں