Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے کیمپسز میں وزیٹنگ فیکلٹی کی ضرورت

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے ملتان سمیت 12 کیمپسز میں وزیٹنگ فیکلٹی کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔

بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے پنجاب بھر میں پھیلے بارہ کیمپسز میں موسم بہار 2025 سے شروع ہونے والے سمیسٹر میں مختلف مضامین میں وزیٹنگ فیکلٹی کی آسامیاں خالی ہیں۔

حکام کے مطابق خواہشمند ان لائن درخواست دیں، درخواست کے ہمراہ بنک آف پنجاب کی کسی بھی برانچ میں ایک ہزار روپے جمع کروا کر رسید ضرور بھجوائیں، چالان فارم سسٹم جنریٹڈ ہے، انٹرنیٹ سے حاصل کر لیں، تمام آسامیوں کے لیے متعلقہ مضمون میں کم ازکم قابلیت ایم فل/ ایم ایس مقرر ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button