Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : واپڈا لائن مین بال بال بچ گئے

زکریا یونیورسٹی میں بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا ۔

گزشتہ روز شعبہ سوشیالوجی، اردو، کامرس ،آئی ایم ایس کو سپلائی دینے والی ایل ٹی لائن پر کام ہورہا تھا ، جس کی بجلی گرڈ سے بند کردی گئی تھی، اور تمام شعبوں کو ہدایت کی گئی تھی جب تک کام مکمل نہ ہو وہ اپنے جنریٹر نہیں چلائیں گے ۔

لائن مین محمد نوید اور عبدالرحمان کام کررہے تھے، دو گھنٹے گزرے تھے کہ شعبہ شوشیالوجی نے اپنا جنریٹر چلادیا، جس پران کو شدید جھٹکا لگا۔

تاہم وہ معجزانہ طور پر نیچے گرنے سے محفوظ رہے ان کو اتار کرفوری طبی امداد دی گئی ۔

اس بارے رپورٹ وائس چانسلر کو ارسال کردی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button