وقار کو ہے ابرار سے امید
وقار یونس نے محمد ابرار سےامیدیں باندھ لیں،ان کا کہناہے کہ مسٹری بالر آنےوالےدنوں میں اپنی کرامات دکھاتارہے گا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
محمد ابرار کا ایک اور ریکارڈ
ملتان سٹیڈیم میں گفتگو کرتے ہوئےسابق کپتان اور فاسٹ بالر کا کہناتھا کہ ابرار نے انگلینڈ کے اعتماد کو ہلاکردکھ دیا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
مسٹری بالر ہوں، یہی کہلانا پسند کروں گا: ابرار احمد
ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم کو اپنی مسٹری باؤلنگ سے زیر کرنیوالے پاکستان کے سپنر ابرار احمد کا مستقبل روشن ہے ۔
یہ بھی پڑھیں۔
مسٹری بالر ہوں، یہی کہلانا پسند کروں گا: ابرار احمد
انہوں نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ جیت کر انگلینڈ حد سے زیادہ پراعتماد لگا، اور ملتان ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے بڑے بڑے دعوے کردیئے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ابرار کا جادو چل گیا، انگلینڈ کا بڑا سکور کرنے کاخواب چکناچور
لیکن ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز ابرار احمد کی پہلے روز کی باؤلنگ کے بعد اب تو دوسری اننگز میں بیٹنگ کی نوبت آگئی۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ؛ "سپن جال” کامیابی کی طرف گامزن، انگلینڈ کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی، ابرار احمد کے 5 شکار
دریں اثناء وقار یونس نے فیفا ورلڈ کپ میں اپنی فیورٹ ٹیم برازیل کی شکست پر کہا کہ برازیل غیر متوقع طور پر ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ہے۔