Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

واسا ملتان ؛ تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا

واسا ملتان میں حکومت کے مقررہ کردہ نرخوں کے مطابق ورک چارج شدہ / یومیہ اجرت والے ملازمین کی ماہانہ اور یومیہ اجرت کی شرح میں اضافہ کردیا۔

نئے شیڈول کے مطابق سیور مین کی تنخواہ 40 ہزار روپے جبکہ ڈیلی 1535روپے ہوگی، ہیلپر اور میٹریل چیکر کی تنخواہ 40 ہزار روپے ہوگی۔

آپریٹر کی تنخواہ 48ہزار890 ہوگی جبکہ ڈیلی 1880 روپے ہوگی، ورک سپروائزر کی تنخواہ 48ہزار 890 ہوگی سرویئر فرسٹ کلاس کی تنخواہ 51 ہزار 347 ہوگی جبکہ ڈیلی 1975روپے ہوگی ڈرائیور 47 ہزار 424 روپے تنخواہ ہوگی, ڈیلی 1824روپے ہوگی۔

ڈائریکٹر ایڈمن واسا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button