Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ہر بار وکٹری سٹینڈ پر نہیں پہنچا جاسکتا : طیب طاہر کا جواز

ملتان سلطانز کے کھلاڑی طیب طاہر نے کہا ہے کہ ہر بار وکٹری سٹینڈ پر نہیں پہنچا جاسکتا، ہماری ٹیم مومینٹم حاصل نہیں کرسکی، آخری دو میچ جیتے کی کوشش کریں گے تاکہ ملتان شائقین کی امیدوں پر پورا اتر سکیں۔

ملتان سٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کوشش کی مگر ہر میچ میں کچھ نا کچھ انہونی ہو جاتی، جب ٹیم پر برا وقت چل رہا ہوتا ہے تو چھوٹی چھوٹی چیزیں اکھٹی ہو جاتی ہیں، مگر ٹیم کے مالک کی طرف سے کبھی دباو نہیں آیا کہ بری کارکردگی کیوں دکھائی۔
ٹیم کا مورال بہتر ہے، شکست پر کھلاڑی افسردہ ہیں مگر سو فیصد کاکردگی دینے کی کوشش کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button