Breaking NewsSportsتازہ ترین

جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے ، کپتان ملتان سلطانز

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نےکہا کہ ہمارےپاس بالنگ میں بڑے نام نہیں مگر جونیئر نے محنت کی تو ہمارا راستہ کوئی نہیں روک سکتا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 8 : ملتان کے سلطانز جیت کی راہ پر گامزن، پہلا میچ 9 وکٹوں سے جیت لیا

میچ کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ان کاکہنا تھاکہ ہم نے پلان کے تحت کھیلا ، جیسے رئیلی روسو نے اننگز کو تعمیر کیا وہ دیکھنے لائق تھا، اس نے شاندار انداز میں اننگز کھیلتے ہوئے میچ کا اختتام بھی شاندار انداز میں ختم کیا، اگلے میچوں میں بھی کارکردگی کےاس تسلسل کو برقرار رکھیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں