Breaking NewsSportsتازہ ترین
ویسٹ انڈیز کپتان نے ریویوز کو چکمہ دے دیا

ملتان میں جاری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ برتھویٹ کو متعدد بار آؤٹ کرنے کی کوشش کی گئی، جس میں وہ ویویو سسٹم کو چکمہ دینے مین کامیاب رہے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ویسٹ انڈیز کے بالنگ کوچ جیمز فرینکلن کا بالرز کی کارکردگی پر اظہار اطمینان
ایک موقع پر مسلسل 2 مرتبہ ریویو کو چکمہ دیا، ایک مرتبہ پاکستان ریویو لیا، اور وہ ناٹ آؤٹ ٹہرے، جبکہ دوسری مرتبہ خود انہوں نے ایمپائر کے فیصلے کو چیلنج کیا اور ںاٹ آؤٹ ٹہرے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
باؤلنگ میں غلطیاں دور کرکے میچ میں واپس آئیں گے، نعمان علی
آخر کار نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد نعمان علی کی گیند پر محمد رضوان کے ہاتھوں اسٹمپ آؤٹ ہوئے، ایمپائر کو فیصلہ کرنے میں دشواری ہوئی اور اس تھرڈ ایمپائر کو ریفر کردیا، جس پر ٹی وی ایمپائر نے انہیں آؤٹ قرار دے دیا۔