Breaking NewsSportsتازہ ترین
35 سال گزر گئے، ویسٹ انڈیز پاکستان میں ٹیسٹ جیتنے کی پرانی خواہش پوری کرنے کےلئے بے تاب

ویسٹ انڈیز کو پاکستان میں فتح حاصل کئے 35 سال گزر گئے، اس لئے ینگ سکواڈ جیت کی خواہش لئے ملتان آیا ہے۔
آخری بار ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان میں فیصل آباد کے مقام پر 1990 میں کامیابی حاصل کی تھی اور پاکستان سات وکٹ سے ہارا تھا ،اس کے بعد ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر کبھی ٹیسٹ نہیں جیت سکی۔
اس نے دو ٹیسٹ ڈرا کھیلے اور پاکستان اس کے مقابلے میں چھ ٹیسٹ جیت گیا۔