Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز: مہمان ٹیم ملتان پہنچ گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیسٹ میچ سیریز کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم ملتان پہنچ گئی۔

پاکستانی ٹیم کے 5 کھلاڑی بھی ملتان پہنچ گئے۔

ملتان : دونوں ٹیموں کے مابین ٹیسٹ میچ 17 جنوری کو ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button